مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل

Published on November 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 442)      No Comments

5
 لاہور(یو این پی)مولانا فضل الرحمان کی طبیعت  اچانک  ناساز ہو گئی ہے جس کے بعد مولانا فضل الرحمان  کو نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کےمطابق مولانا فضل الرحمان کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں قریبی ایک نجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ مولانا فضل الرحمن کی گز شتہ روز بھی طبعیت ناساز ہوگئی تھی جس کے بعد ان کے ٹیسٹ  کئے گئے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题