نثار کا ڈی جی رینجرز سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ،آپریشن مزید مؤثر بنانے پر مشاورت

Published on January 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 449)      No Comments

333
کراچی(یو این پی)وزیر داخلہ چودھری نثار نے ڈی جی رینجرز سندھ کو فون کیا دونوں رہنماؤں میں کراچی آپریشن کو مزید موثر بنانے پر مشاورت کی گئی ۔وزیر داخلہ نے پولیس اور رینجرز کی کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا ، وزیر داخلہ نے کہا کہ آپریشن کے راستے میں ہر رکاوٹ دور کریں گے۔ڈی جی رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ امن کی بحالی کیلئے نوجوانوں کا ساتھ ضروری ہے جبکہ سندھ میں جرائم کی شرح کم ہونے پررینجرز کی کارکردگی کے سب معترف ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes