آج کا دن تاریخ میں25نومبر

Published on November 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 475)      No Comments

25
لاہور(یوا ین پی) آج کا دن تاریخ میں25نومبر 1987    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر عبدالقادر نے لاہور میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں چھپن رنز دے کر نو وکٹیں حاصل کیں
آج کا دن تاریخ میں25نومبر1952    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تحریک انصاف کے قائد عمران خان پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں25نومبر1839    ہندوستان کے ساحلی شہر کورنگا میں ہولناک طوفان سے تقریباً تین لاکھ افراد ہلاک اوربیس ہزار سمندر جہاز تباہ ہوئے
آج کا دن تاریخ میں25نومبر1759    دمشق اور بیروت میں تباہ کن زلزلے سے تیس ہزار سے چالیس ہزار کے درمیان افرادہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں25نومبر–    خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题