پی پی پی یوم تاسیس تقریبات جاری

Published on December 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 772)      No Comments

کراچی (یو این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ پی ایس93 میں 50وا گولڈن جوبلی یوم تاسیس کے کیک کاٹ رھے ھیں جس میں مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے سابق جنرل سیکرٹری اور موجودہ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے زکات کے چیئرمین حاجی صدیق اکبر ڈسٹرکٹ ویسٹ کے سابق وائس پریذیڈنٹ اقبال بلوچ سابق ڈسٹرکٹ ویسٹ ڈپٹی جنرل سیکرٹری نور عالم سابق ڈسٹرکٹ ویسٹ نائب صدر صداقت عباسی اور کے ھمراھ پی ایس 93 کے یوتھ آرگنائزر کے سابق صدر سیفوررحمان اور غلام مصطفی کوھارو بی ھمرا ھے اور سائٹ ٹاؤن کے عشرزکوۃ کے چیئرمین عمر قیوم بھی ھمرا ھے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题