وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر 29نومبر کو بنی لنگڑیال کا دورہ کریں گے

Published on November 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 578)      No Comments
11
جہلم ویلی(یو این پی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرخان 29نومبر کو اپنے حلقہ انتخاب میں بنی لنگڑیال کا دورہ کریں گے ،بنی لنگڑیال میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ان کے ہمراہ وزارء کرام اور ممبران اسمبلی بھی ہوں گئے یاد رہے کوئی بھی وزیراعظم پہلی بار یوسی سیناں دامن کے قصبہ بنی لنگڑیال کا دورہ کریں گے ،تاریخی استقبال کے لیئے تیاریاں شروع ہوگی اس حوالہ سے استقبالیہ کمیٹی بنا دی گئی جس میں صدرمسلم لیگ(ن)بنی لنگڑیال خورشیدمغل،آزادعثمانی،ممبرزمان مغل،عبدالعزیز،حاجی منظورحسین،گلزارحسین،حاجی محمداشرف،محمدیونس،محمدخورشید،محمداکرم بابر،محمدبشیرمغل،ھاجی جہانگیر،صغیراحمد،برکت اللہ، محمدنصیر، محمدحنیف، محمدافسرقمر،امین مغل،ارفاق مغل،دلداراحمد،ودیگرعوام علاقہ شامل ہیں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرخان کا بنی لنگڑیال آمد پر ہٹیاں بالا ،دھنی شاہدرہ،لسدھار،پرہوڑ،بنی حافظ،ناٹو میں بھی شاندار استقبال کیا جائے گا ۔
Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题