اسلام امن و محبت کا درس دیتا ہے، برطانوی وزیراعظم کا مسجد کا دورہ

Published on February 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 410)      No Comments

لندن(یواین پیی)برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے کہا ہے کہ اسلام کا درست تشخص اجاگر کرنے کیلئے برطانیہ بھر کی 200 سے زائد مساجد سب کیلئے کھول دی گئیں۔برطانوی وزیراعظم نے کہاکہ اسلام امن و محبت کا درس دیتا ہے، مختلف مذاہب، رنگ و نسل کے افراد کو مل کر برطانوی معاشرے میں مثبت کردار یقینی بنانا چاہیے۔ٹریزامے نے مسجد کا دورہ کیا اوراسلامی لٹریچر کا بھی مطالعہ بھی کیا جبکہ مسجد اوپن ڈے کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام کو مزید سمجھنے کا موقع ملا۔جامع مسجد میڈن ہیڈ کے دورے کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مسجد میں تمام مذاہب کے لوگوں کی شرکت مثبت اقدام ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme