کپتان کے 3 مشاغل ہیں، کنٹینر پر چڑھنا، تقریر کرنا، دلہن ڈھونڈنا؛امیر مقام

Published on December 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 513)      No Comments

24
پشاور(یو این پی) سیاست دان کے ہاتھ بات آ جائے تو پھر دور تلک جاتی ہے۔ وہ لوگ جو عمران خان کے مشاغل بارے نہیں جانتے، امیر مقام سے جان لیں، کہتے ہیں خان صاحب کے تین ہی شغل ہیں، کنٹینر پر چڑھنا، تقریر کرنا اور شادی کیلئے دلہن ڈھونڈنا۔انہوں نے مزید کہا کہ خٹک صاحب نے خان صاحب کو کوئی شیمپو دیا ہے، جس سے وہ لوگ دھل کر پاک ہو جاتے ہیں جو عمران خان کے ساتھ چلے جاتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes