کینسر کے مریضوں میں ڈپریشن اور ناامیدی پر قابو پانے کے لیے مشروم سے بنی دوا کے حیرت انگیز نتائج

Published on December 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 348)      No Comments

can
نیویارک(یو این پی)کینسر کے مریضوں میں ڈپریشن اور ناامیدی پر قابو پانے کے لیے مشروم سے بنی دوا کے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں۔کینسر کے مریضوں میں ڈپریشن اور افسردگی پر قابو پانے کے لیے مشروم سے بنی دوا جادو کا کام کرتی ہے، نئی تحقیق نے کینسر کے مریضوں کو امید کی کرن دے دی۔کینسر کے مریضوں میں عام طور پر موت کا خوف انہیں موجودہ زندگی کو بھی پوری طرح جینے نہیں دیتا، ایسے ہی مریضوں پر نیویارک یونیورسٹی کے ریسرچرز نے تجربہ کیا اور انہیں مشروم سے بنی دوا دی گئی

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy