قرض کے سوا شہید کا ہر گناہ کر دیا جاتا ہے۔
Published on December 10, 2013 by admin ·(TOTAL VIEWS 768) No Comments

سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قرض کے سوا شہید کا ہر گناہ معاف کر دیا جاتا ہے۔
مختصر صحیح مسلم
1084 :
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 257
Related