روایتی کرسمس پر یڈ،4میٹر لمبا اور کئی ٹن وزنی کیک عوام کیلئے پیش

Published on December 10, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 748)      No Comments

\"5\"

برلن …جرمنی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی 20ویں سالانہ اسٹولن فیسٹیول کے موقع پر روایتی کرسمس پر یڈ کا انعقاد کیا گیا ۔اس پریڈ میں عام روایت کو بر قرار رکھتے ہو ئے4میٹر لمبا اور کئی ٹن وزنی کر سمس اسٹولن کیک پیش کیا گیاجسکی تیاری میں66بیکرز نے حصہ لیا۔اس کیک کو کر سمس کے جشن کی مناسبت سے خصوصی طور پر سجا ئی گئی گھوڑا گا ڑی میں رکھ کر گلیوں سے گزارا گیا جبکہ مارچنگ بینڈز بھی اسکے ہمراہ دھنیں بکھیرتے پریڈ کرتے نظر آئے۔ عام نمائش کے بعد اس کیک کو ایک دیوہیکل چھری کی مدد سے مختلف ٹکڑوں میں کاٹ کر لوگوں میں تقسیم کیا گیا جس سے حاصل ہو نے والی رقم فلا حی کاموں کے لئے وقف کر دی گئی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy