صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 5 روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان جائیں گے

Published on October 19, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 180)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرعارف علوی جاپان کی حکومت کی دعوت پردورہ کررہے ہیں ، صدرمملکت جاپان کے شہنشاناروہٹوکی تقریب تاجپوشی میں شرکت کریں گے۔ صدرعارف علوی کادورہ جاپان سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کوفروغ ملے گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy