سونے کے’’ دام‘‘ گر گئے

Published on December 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 469)      No Comments

2
لندن(یوا ین پی) مختلف ممالک کی صرافہ مارکٹس میں سونے کے نرخوں میں کمی آگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق یورپی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔لندن مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد گر کر 1157.71 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے نرخ 0.4 فیصد کمی کے بعد 1160.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题