شاعرہ پروین شاکر کو ہم سے بچھڑے ہوئے 20 برس بیت گئے

Published on December 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 974)      No Comments

3
لاہور(یو این پی) 24 نومبر 1952ء کو شاکر حسین زیدی کے گھر جنم لینے والی پروین شاکر نے کچھ ایسے انداز میں پرورش پائی کہ طبعیت ادب آشنا سی ہو گئی۔ اس پر مسستزاد فطرت کو محسوس کرنے اور بیان کرنے کی صلاحیت نے دو آتشہ کام کیا۔ پروین شاکر نے اپنے منفرد انداز سے بہت ہی کم عرصے میں وہ شہرت حاصل ہوئی جو بہت کم لوگوں کو ملتی ہے۔ پروین شاکر نے انگلش لٹریچر اور اردو زبان میں جامعہ کراچی سے ایم اے کی ڈگریاں حاصل کیں۔ پروین شاکر استاد کی حیثیت سے درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ رہیں اور پھر بعد میں سرکاری ملازمت اختیار کر لی۔ انھوں نے بہت چھوٹی سی عمر میں شعر و شاعری کا آغاز کیا۔ پروین سے پہلے کسی شاعرہ نے صنف نازک کے جذبات ایسی ترجمانی کی جو ہلے کوئی نہیں کر سکا۔  –

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog