جدہ ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو دستاویزات کے حصول میں مشکلات کاسامنا

Published on December 18, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 351)      No Comments

NewUNN
  جدہ ( زکیر احمد بهٹی) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عمومی طورپر سفارتخانے سے دوردراز علاقوں میں کام کی وجہ سے دستاویزات کے حصول میں مشکلات کاسامناکرناپڑتاہے لیکن اب یہ مشکل سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے کسی حدتک کم کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے اورجدہ میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی ایک ٹیم جمعہ اور ہفتہ کو مدینہ جائے گی تاکہ اس علاقے میں مکین پاکستانیوں تک سروسز کووسعت دی جائے 

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题