ٹوبہ ٹیک سنگھ: زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہو گئی

Published on December 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 412)      No Comments

7
ٹوبہ ٹیک سنگھ:(یو این پی) نشے کی لت نے کئی زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت غیر ہونے پر ڈی ایچ کیو اسپتال اور الائیڈ اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں زہریلی شراب پینے سے بیس افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے شراب فروشوں کو پولیس کی آشیرباد کا شکوہ کیا۔ ہلاکتوں کے بعد پولیس بھی حرکت میں آگئی۔ –

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes