راؤ انوار پھر ایس ایس پی ملیر تعینات

Published on January 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

8
کراچی(یو این پی)راؤانوار پھر ایس ایس پی ملیر تعینات،نوٹیفکیشن جاری  کردیا گیا۔تفصیلات کےمطابق راؤ انوار کو ایک بار پھر ایس ایس پی ملیر تعینات کردیا گیا ہے جبکہ اس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ  راؤانوارکو16ستمبر2016کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہارالحسن کو گرفتارکرنےپرمعطل کیاگیاتھا۔راؤ انوار کی معطلی کے بعد یہ افواہیں گردش کررہی تھیں کہ وہ ملک چھوڑجائیں گے لیکن راؤ انوار نے اس بات کی سختی سے تردید کی ۔ آج اسے ایک بار پھر ایس ایس پی ملیر تعینات کر دیا گیا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog