ریاض؛سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو انتہا پسند ہلاک

Published on January 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 469)      No Comments

15
ریاض  (یو این پی) سعودی  عرب کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت الریاض کے شمال میں واقع علاقے یاسمین میں ایک کارروائی کے دورانکردیا ہے۔ تفصیل سعودی سکیورٹی فورسز کو یاسمین میں ایک مکان میں ان مطلوب انتہا پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی ان کے پاس دھماکا خیز مواد اور خودکش حملے میں استعمال ہونے والی بارود سے بھری جیکٹس تھیں سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملنے کے بعد ہفتے کی صبح ہی سے اس جگہ کا محاصرہ کر رکھا تھا جب  سیکورٹی فورسز  نے جنگجوؤں سے ہتھیار ڈالنے کے لیے کہا تو انھوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کردی سکیورٹی اہلکاروں نے اس کے جواب میں ان دونوں انتہا پسندوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے اس کارروائی میں سکیورٹی اہلکاروں کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا  سیکورٹی فورسز نے ایک بڑی تباہی سے اپنی  عوام کو بچا لیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题