جہلم،چکوال روڈ پر کار اور وین میں تصادم،11 جاں بحق،4 شدید زخمی

Published on January 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 355)      No Comments

جہلم(یواین پی)چکوال روڈ پر کار اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ جہلم کےjehl علاقے سوہاوہ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جبکہ ان میں 16 سے زائد افرادزخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ پنڈمتے خان کے قریب خراب سڑک کے باعث پیش آیا۔حادثے میں زخمیوں کوتحصیل ہسپتال سوہاوہ اور راولپنڈی منتقل کیا جارہا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes