جنوبی فلپائن میں سمندری طوفان، احتیاطی اقدامات مکمل

Published on January 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 357)      No Comments

1
منیلا:(یو این پی) فلپائن کے جنوبی ساحلی جزائر میں ایک بڑے سمندری طوفان کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کی خاطر چھ ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اتوار کے دن حکام نے بتایا کہ اس طوفان کی وجہ سے مزید لینڈ سلائیڈنگز اور سیلابی ریلوں کا خطرہ ہے۔ منیلا حکومت متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف ہے جبکہ سمندری سفر کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔ فلپائن میں سالانہ قریب بیس بڑے سمندری طوفان آتے ہیں، جن میں متعدد خونریز ثابت ہوتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy