سونے کے قیمت میں اضافہ

Published on January 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 701)      No Comments

5
کراچی(یو این پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے فی اونس نرخوں میں ایک ڈالر کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1177ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ رہا اور فی تولہ سونے کی قیمت100روپے اضافے سے50000 ہوگئی۔دس گرام سونے کی قیمت86روپے اضافے سے 42857روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت750روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes