زیراعظم میاں محمد نواز شریف کی نارووال آمد کی جھلکیاں

Published on January 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 393)      No Comments

سیالکوٹ (یو این پی)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی نارووال آمد کی جھلکیاں %d9%86%d9%88%d8%a7%d8%b2
وزیراعظم کے ہمراہ وفا قی وزیر تر قی و منصو بہ بند ی پر وفیسر احسن اقبا ل ،وزیر مملکت برا ئے صحت محتر مہ سا ئر ہ تا ڑر،ممبر قو می اسمبلی دا نیا ل عز یز ،صو با ئی وزیر صحت پنجا ب سلما ن رفیق ،وزیر خز ا نہ پنجا ب ڈا کٹر عائشہ غو ث اورچیئر مین ضلع کو نسل نارووا ل احمد اقبا ل تھے۔
وزیر اعظم نے جب نارووا ل کوبر استہ بد و ملہی ،سیا لکو ٹ لا ہو رمو ٹر وے کی تعمیر کے منصو بے کا اعلا ن کیا تو پنڈا ل وزیر اعظم میا ں محمد نو از شر یف زند ہ با د
اور پا کستا ن مسلم لیگ ن زند ہ با د کے نعر و ں سے گو نج اٹھا
قبل ازیں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا طیارے سیالکوٹ ائیر پورٹ پر اترا اور وہ بذریعہ ہیلی کاپٹر نارووال روانہ ہوگئے
اس موقعہ پر ضلعی انتظامیہ کے آفیسران ائیر پورٹ پر موجود تھے
جلسہ سے وفا قی وزیر پر وفیسر احسن اقبا ل ،وزیر مملکت بر ا ئے صحت سا ئر ہ افضل تا ڑر،صو با ئی وزیر صحت سلما ن رفیق اور وزیر خزا نہ پنجا ب ڈا کٹر عا ئشہ غو ث نے خطاب کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes