اے ایمان والو! عہدوں کوپورا کرو سورة المَائدة

Published on January 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 556)      No Comments

16

اے ایمان والو! عہدوں کوپورا کرو تمہارے لیے چوپائے مویشی حلال ہیں سوائے ان کے جو تمہیں آگے سنائے جائیں گے مگر شکار کو احرام کی حالت میں حلال نہ جانو الله جو چاہے حکم دیتا ہے (1) ۔
سورة المَائدة

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes