نسیم وکی کیلئے10ہزارروپے انعام

Published on January 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments

1
لاہور(یو این پی)ڈرامہ پروڈیوسربلال خان نے اداکارنسیم وکی کوبطورہدایتکارتماثیل تھیٹرمیں بہترین ڈرامہ ’’چائے والا‘‘پیش کرنے پردس ہزارروپے انعام سے نوازدیا۔تھیٹرکے چیئرمین قیصرثنااللہ نے بتایاکہ نسیم وکی نے خوبصورت سکرپٹ تحریرکیااورشاندارڈائریکشن کی جس کی بدولت ڈرامے کوشائقین میں مقبولیت ملی۔انہوں نے بتایا سخی سروربٹ نے سٹاف ممبران کوبھی انعامات دئیے ہیں۔ ڈرامے کی کاسٹ میں امان اللہ ،سخاوت ناز،طاہرانجم ،سدرہ نور،نشابھٹی ،نگارچودھری ،قیصرپیا، مہک نور ،پرویزخان اوردیگرشامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes