میرے آفس کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہیں ایکسیئن واپڈا کوٹرادھاکشن

Published on December 12, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 324)      No Comments

\"wapida
کوٹرادھاکشن(یواین پی) ایک عوامی آفیسر کی خدمات سے عوامی حلقے خوش باش تفصیلات کے مطابق ایکسئین واپڈا احسن کنول کی جب سے کوٹرادھاکشن میں تعیناتی ہوئی ہے وپڈا بارے عوامی مسائل کم ہو نے لگے ہیں،عوامی حلقوں نے انکے کردار و عمل کو سراہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ان کی تعیناتی سے متعلقہ عملہ اور دیگر چھوٹے افسران بھی اپنا رویہ بدلیں گے اور مجبورو پریشان عوام کے بجلی کے بلز بارے چھوٹے موٹے عوامی مسائل و مشکلات کے تدارک کے لیئے دیانتداری سے کام لیں گے اور انہیں کسی گنجلک کا شکار نہیں ہونے دے گے سٹی نیوز نیٹ ورک پاکستان کے چیف ایڈیٹر نے کہا کہ ایسے محب وطن عوامی افسران مبارکباد کے مستحق ہیں اور ہم ایسے افسران کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو عوامی مسائل و مشکلات کی بیخ کنی کے لیے زاتی طور پر دلچسپی لیں گے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy