پانامہ کیس قانونی مسئلہ نہیں ہے، عاصمہ جہانگیر

Published on January 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 275)      No Comments

1
لندن(یو این پی)معروف وکیل عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ پانامہ کیس قانونی مسئلہ نہیں ہے، دنیا جانتی ہے کہ الزامات لگانے والے بھی ملوث ہیں۔گزشتہ روز لندن میں ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ پانامہ کیس سے تاثر دیا جا رہا ہے کہ ایک فریق ہی کرپٹ ہے۔عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ حکومتی اور سیاسی سطح پر عدم رواداری اور عدم برداشت سے مسائل بڑھے ہیں، لاپتا افراد کا ذکر کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے زور دیا کہ اس معاملے میں حکومت کو سخت رویہ اپنانا ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes