میرانیا گیت دلاں دا خیال رکھنا دھوم مچانے کے لئے تیارہےفوک گلوکار اشرف مرزا

Published on January 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 848)      No Comments

Ashraf

لاہور( زکیر احمد بهٹی) میرا حال ہی میں ریلیز ہونے والا گیت ( ٹکٹاں کہڑے ملک دیاں ) کی کامیابی کے بعد بہت جلدی ایک اور نیا گیت دلاں دا خیال رکھنا ناظرین کی خدمت میں پیش کروں گا ان خیالات کا اظہار ملک کے نامورفوک گلوکار اشرف مرزا (بابولوہار ) نے یو این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا اس گیت کی شاعری میری اپنی ہے اور یہ ایک نئے انداز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جو شائقینِ موسیقی کو پسند آئے گا اس گیت کی آڈیوز اور ویڈیو پر میرے ساتھ ملک عمران .محمد سجاد سعودی عرب اور شہزاد علی نے خصوصی طور پر تعاون کیا ہے جن کا میں مشکور ہوں میں شکریہ ادا کرتا ہوں اپنے چاہنے والوں کا جن کی وجہ سے آج بھی میں مختلف گیت ریکارڈ کرکے ناظرین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں مجھے امید ہے کہ میرا یہ نیا گیت دلاں دا خیال رکھنا بھی میرے چاہنے والوں کو پسند آئے گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题