اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر پیغام نکاح نہ دے۔

Published on December 13, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 994)      No Comments

\"13\"
عبدالرحمن بن شماسہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے سنا اور وہ اس وقت منبر پر کہہ رہے تھے کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ مومن مومن کا بھائی ہے۔ پس کسی مومن کو جائز نہیں کہ کسی مومن کی بیع پر بیع کرے، اور نہ یہ جائز ہے کہ اپنے کسی بھائی کے پیغام ( نکاح ) پر پیغام دے، جب تک وہ چھوڑ نہ دے۔
مختصر صحیح مسلم
800 :

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy