جھنگ : مقامی سٹٰیج اداکارہ پر قاتلانہ حملہ ،حالت تشویشناک

Published on January 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 410)      No Comments

32
جھنگ(یواین پی )جھنگ  میں حویلی بہادرشاہ کے علاقہ مہربان شاہ میں مقامی اسٹیج اداکارہ پرقاتلانہ حملہ ہوا ہے ۔ فائرنگ سے اداکارہ  صدف شاہ شدید زخمی ہو گئی ہیں جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری طرف ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو 5گولیاں لگیں،حالت تشویش ناک ہے۔اداکارہ کےوالد کا کہنا ہے کہ ملزم عدنان نے شادی سے انکار پر گھر میں گھس کر فائرنگ کی ہے جس سے میری بیٹی شدید زخمی ہوگئی ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes