ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیش گوئی

Published on July 10, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)بالائی سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان کے بعض علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گزشتہ روز تھرپارکر میں تیز بارش ہوئی، اسلام کوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوئے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes