عمران خان بھیگ گئے

Published on January 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 486)      No Comments

222
اسلام آباد(یو این پی)پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتےہوئے عمران خان کو بھیگنے سے بچانے کےلیے رہنماؤں نے چھتریاں تھامی ہوئی تھی۔ تاہم عمران خان پر چھتری سے پانی ٹپکتا رہا اور وہ پریشان ہوتے رہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog