نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کا یوم پیدائش منایا گیا

Published on January 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 432)      No Comments

8
کراچی(یو این پی) پاکستان کے واحد نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کا91 واں یوم پیدائش نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا وہ 29جنوری 1926کو ضلع جھنگ میں محمد حسین کے گھر پیدا ہوئے ۔ 1979میں انہیں طبعیات کا نوبل نعام عطاکیا گیا وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی تھے حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی ،ستارہ امتیاز اور نشان امتیاز کے اعزازات سے نواز ا۔ ڈاکٹر عبدالسلام 21نومبر1996 کو وفات پاگئے تھے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy