ٹائیگر شیروف سے افیئر، دیشا پٹانی نے تردید کر دی

Published on January 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 455)      No Comments

9
ممبئی :(یو این پی) اداکارہ دیشا پٹانی نے اداکار ٹائیگر شیروف کے ساتھ افیئر کی تردید کر دی۔دیشا پٹانی جو بالی ووڈ میں نو آموز اداکارہ ہیں اور ان کی آنے والی فلم ”کنگ فو یوگا“ ہے۔ جس میں انہوں نے جیکی چن اور سونو سود کے ساتھ کام کیا ہے نے کہا ہے کہ ان کا ٹائیگر شیروف کے ساتھ کوئی افیئر یا رومانوی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں اس بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس طرح کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔ ٹائیگر ان کے صرف اچھے دوست ہیں اس سے بڑھ کر کچھ نہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes