ہوشیاررہیں۔۔۔اگلےہفتےچاندگرہن ہوگا

Published on February 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 343)      No Comments

444
لاہور (یو این پی)سال دو ہزار سترہ کا پہلا چاند گرہن گیارہ فروری کو لگے گا۔گرہن پاکستان سمیت دنیاکے بیشترممالک میں دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات تین بج کر چونتیس منٹ پر ہوگاجبکہ اختتام صبح سات بج کر تریپن منٹ پر ہوگا۔اس کے علاوہ سال کاپہلا سورج گرہن چھبیس فروری کو لگے گا۔سال کا دوسراچاندگرہن سات اگست اور دوسرا سورج گرہن اکیس اگست کو ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy