فیصل آباد،چنیوٹ اورسرگودھا میں زلزلے کے جھٹکے

Published on January 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 610)      No Comments

111
فیصیل آباد(یوا ین پی)فیصل آباد، چنیوٹ ،میانوالی اور سرگودھا  کے گردونواح میں زلزلے کےشدید  جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں ۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتےہوئے گھروں اوردکانوں  سے باہر نکل آ ئے۔ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کی گہرائی 58 کلومیٹر زیر زمین  تھی ۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز نور پور تھل سے 19 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题