گیس صارفین ہوشیارہوجائیں

Published on February 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 275)      No Comments

4
اسلام آباد(یو این پی)گیس صارفین کو ہوشیاراور خبردارکردیاگیاہے کہ سردی ہو یا گرمی، عوام کوگیس کے لالے پڑیں گے۔میڈیا کوموصول ہونے والی دستاویز کے مطابق گیس کے پرانے ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے ہیں۔ گیس کے نئے ذخائر کی تلاش ناگزیرہوگئی ہے۔دستاویزکے مطابق سوئی سے یومیہ پیداوار نصف سے بھی کم رہ گئی ہے۔ دستاویزمیں بتایاگیاہے کہ سوئی فیلڈ کی پیداوار 940 سے 445 ملین کیوبک فٹ ہوگئی ہے۔گیس کے ذخائرمیں کمی کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑسکتاہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes