سی پیک خوشحالی لائیگا؛وزیراعظم نوازشریف

Published on February 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 554)      No Comments

Nawaz-Sharif1
اسلام آباد(یو این پی) وزیراعظم نوازشریف نے دعوی کیاہے کہ سی پیک منصوبہ ملک میں خوشحالی لائے گااسلام آباد میں وزیراعظم نے عالمی کمپنیوں کے چیف ایگزیگیٹوزسے گفتگوکی۔ انھوں نے کہاکہ پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے بتایاکہ اقتدارسنبھالا تو بے شمار مسائل کا سامنا تھا۔ انھوں نے دعوی کیاکہ پاکستان دوہزار تیس میں بیسویں معاشی طاقت ہوگا۔نوازشریف نے یواین پی سے کہاکہ کنزیومرمارکیٹ پاکستان میں تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ ملک میں ترقی کیلییبڑے اصلاحات کررہے ہیں۔نوازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے بڑے مواقع ہیں۔ سی پیک منصوبہ ملک میں خوشحالی لے کر آئے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog