نبی کر یم ؐ سے محبت کاتقا ضا ہے کہ ان کی سیرت کو اپنا یا جائے؛ ایم اے ٹھاکرکامیڈین

Published on October 28, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 138)      No Comments

لاہور(یواین پی)ہم زبا ن سے تو عشقِ ر سو ل ؐکے راگ الا پتے ہیں مگر عملی مید ا ن میں اور محبت قلبی کے اعتبا ر سے، ہم حب رسو لؐ سے دور ہیں، صر ف زبا ن خر چی کے طور پر دعو ی عشق ر سولؐ ہے، ورنہ ہمار ے اطوا ر اور ہمارا لبا س ہمارے اخلاق، ہماری معا شرت، ہمار ی تجار ت، ہمار ے معاملا ت، ہماری سیا ست، ہمار ی تعلیم و تر بیت غر ضیکہ زندگی کے تمام شعبو ں سے ہم نے سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے کوسوں دور ہیں ان خیالات کا اظہار اداکار ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے یواین پی سے کیا انہوں نے مزید کہا کہ سیر ت طیبہ کا پیغام اللہ کے دین کے نفاذ کی جد وجہد ہے،نبی کر یم ؐ سے عشق و محبت کاتقا ضا ہے کہ ان کی سیرت کو اپنا یا جائے، نبی کریمؐ نے اللہ تعالی کی وحدانیت کا اعلان کیا اور ر ب العالمین کی بندگی اختیار کر نے کی دعوت دی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog