تحریک انصاف نے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا

Published on February 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments

10
اسلام آباد(یو این پی)تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں 19 فروری کو پی ٹی آئی کا اٹک میں جلسہ ہو گا جبکہ 24 فروری کو سرگودھا میں جلسہ کیا جائے گا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے۔ ادھرعامر کیانی کی قیادت میں شمالی پنجاب کی تنظیم کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس نے کرپشن کے خلاف عوام میں شعور بیدار کیا ہے۔ پی ٹی آئی پانامہ کیس کا پیچھا کرتی رہے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog