چیرنگ کراس پر دھماکے کی مذمّت کرتے ہیں قیصر خان، فرح ناز ،سید کمال ، اظہار نیازی، زکیر بھٹی

Published on February 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 571)      No Comments

za
جدہ (یواین پی)اہور میں چیرنگ کراس پر دھماکے کی سختی سے مذمّت کرتے ہیں اور دھماکے میں جانبحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں . چیرمین قیصر خان پتافی اوورسیز اینڈ پاکستانی جرنلسٹس فورم دہشتگردوں نے آج جس طرح لاہور میں حملہ کرکے پاکستان املاک اور قیمتی جانوں کو نشانہ بنایا ہے اوورسیز اینڈ پاکستانی جرنلسٹس فورم کی مرکزی قیادت چیرمین قیصر خان پتافی صدر محترمہ فرح ناز نائب صدر سید کمال حسین شاہ جنرل سیکرٹری اظہار خان نیازی جوائنٹ سیکرٹری زکیر احمد بھٹی نے مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم لاہور میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شرک ہے اور دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے جس طرح دہشتگردوں نے عوامی املاک اور جانوں کو نقصان پہنچایا ہے اس طرح نشانہ بنا کر پاکستان کو کمزور نہیں کیا جا سکتا ہے چند مٹھی بھر دہشت گرد عوام کے مورال کو گرا نہیں سکتے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy