ڈی ایس پی طارق محمود سکھیرا ڈی ایس پی سٹی سرکل سیالکوٹ تعینات

Published on February 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 328)      No Comments

1
سیالکوٹ (یو این پی،عبدالکریم سیال) آئی جی پنجاب مشتا ق احمد سکھیر انے ڈی ایس پی صدر سیالکوٹ طارق محمود سکھیرا کو ڈی ایس پی سٹی سرکل سیالکوٹ جبکہ ڈی ایس پی سٹی سرکل احسان الٰہی کھوکھر کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر حافظ آباد،محمد خان کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر حافظ آباد سے ڈی ایس پی صدر سرکل سیالکوٹ تعینات کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme