ڈیفنس دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار،دھماکہ گیس لیکیج کے باعث ہوا

Published on February 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 253)      No Comments

2
لاہور:(یوا ین پی) لاہور ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی، رپورٹ کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کے باعث ہوا، میڈیا رپورٹس کے مطظابق جمعرات کے روز لاہور ڈیفنس کے زیڈ بلاک میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گی، رپورٹ کے مطابق دھماکہ گیس لیک ہونے کے باعث ہوا، تحقیقات میں سامنے آنے والے شواہد اور عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ گیس لیکج سے ہوا ہے، دھماکے میں دہشتگردی کے امکانات سامنے نہیں آئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes