جلسے،جلوسوں ،ریلیوں اور عوامی اجتماعات منعقد کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

Published on March 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 351)      No Comments

4
لاہور(یوا ین پی) محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے فوری طور پر لاہورسمیت صوبہ بھر میں جلسے،جلوسوں ،ریلیوں اور عوامی اجتماعات منعقد کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ اس سلسلہ میں محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ بھر میں مظاہرے کرنے اور دھرنا دینے پر بھی پابندی ہوگی۔ سرکلر کے مطابق اس حکمنامے کا اطلاق فوری لاگو ہو کر ایک ماہ تک نافذالعمل رہے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题