وہاڑی، علا مہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی ، پوسٹ گر یجو ایٹ پر وگرام کی ورکشاپس چھ مارچ کو منعقد ہوگی

Published on March 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 557)      No Comments

وہاڑی( یواین پی) اسسٹنٹ ریجنل ڈائر یکٹروہاڑ ی علا مہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی ریجنل سنٹر ڈاکٹر نگہت شاکر کے مطا بق سمسٹر خزاں 2016 ؁ء کی پوسٹ گر یجو ایٹ پر وگرام کی ورکشاپس ایم اے اردو ، ایم اے اسلا میات، ایم ایس سی پاک سٹڈ یز ، ما سٹران لا ئبر یر ی سا ئنس 6 مارچ 2017 ؁ء سے گو نمنٹ پو سٹ گر یجو ایٹ کا لج وہاڑی میں منعقد ہوں گی طلبا و طا لبات کو ان کے ایڈ ریس پر اطلا ع نا مے جا ری کر دیئے ہیں ورکشاپس میں 100 فیصد حاضری لازمی ہے ورکشاپ میں غیر حاضر ی کی بنا پر رزلٹ روک دیا جا ئے گا اور ورکشاپ کی تکمیل آئندہ سمسٹر میں کر نے کے بعد رزلٹ کارڈ کا حصول ممکن ہو گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题