شاہد آفریدی کے آنے پر اسٹیڈیم’’ لالا،لالا‘‘کے نعروں سے گونج اٹھا

Published on March 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 524)      No Comments

6
لاہور( یوا ین پی)پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ سے قبل پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے اسٹیڈیم کا چکر لگایا ۔ سیمی فائنل میں زخمی ہونے والے شاہد خان آفریدی بھی پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کے ہمراہ آئے تو پورا اسٹیڈیم لالا۔۔لالا کے نعروں سے گونج اٹھا جس پر شاہد آفریدی نے دونوں ہاتھوں کے اشارے سے پرستاروں کا شکریہ ادا کیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy