فلم فیئر کا عامر خان کی سالگرہ پرخصوصی ایڈیشن جاری

Published on March 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 346)      No Comments
11
ممبئی (یو این پی) بھارتی جریدے فلم فیئر نے 14 مارچ کو بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی سالگرہ کے سلسلے میں خصوصی ایڈیشن “بارن ٹو رول”جاری کیا ہے جس کے کور پر ان کی تصویرجاری کی گئی ہے جس میں انہوں نے چیک کی پینٹ اور ٹارکوئز جیکٹ پہن رکھی ہے اور گھنی خم دار مونچھیں اور داڑھی رکھی ہوئی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح نئی جھلک سے حیران رہ گئے ہیں ۔عامر خان ان دنوں” ٹھگز آف ہندوستان “کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ پہلی بار امیتابھ بچن کے ساتھ منظر عام پر آئیں گے۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy