ٹھٹھہ،پنجاب کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے  سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمین تباہ ہوکر سمندر برد ہوگئیں سسی پلیجو

Published on March 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 367)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ) سینیٹر سسُیء پلیجو نے وزیراعظم نوازشریف کی تقریر کے جواب میں کہا کہ میاں صاحب کو بہت دیر بعد ٹھٹھہ یاد آیاہے،ٹھٹھہ پیپلزپارٹی کا گڑھ ہے یہاں کی کچھ سیٹیں دھاندلی کے ذریعے چھینی گئ تھیں جن کے کیسز کورٹ میں ہیں،کل جو اعلانات ہوئے ہیں محظ اعلانات تک ہیں اور ہر اعلان کے ساتھ یہ کہنا کہ میرا منسٹر آکر سروے کرے گا میٹنگ کرے گا ان اعلانات سے کسی کے ذاتی گھر تو بن سکتے ہیں پر عوام کو کوئ فائدہ نہ ہوگا ،جہاں تک سمندر کو روکنے کی بات ہے اس سے زیادہ اہم پانی کا نہ آنا ہے پنجاب کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پانی نہی چھوڑا جارہا ہے سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمین تباہ ہوکر سمندر برد ہوگئ ہیں ، جب کے پہلے وزیراعظم صاحب یہ کہتے تھے کہ میں سندھ کے حصہ کا پانی چھوڑونگا ،جہاں تک بچاؤ بند کی بات ہے اکتوبر 2016 کو سینٹ میں میں نے یہ قرارداد پیش کی تھی اور متفقہ طور پر پاس کرایا تھا کہ 250 کلومیٹر پر مشتمل کراچی تا ٹھٹھہ سمندر کے آخر تک بچاؤ بند بناکر سمندرکو روکا جائے سسُی پلیجو نے کہا کہ وفاق اگر سندھ سے سچا ہوتا تو احسن اقبال کی منسٹری کی طرف سے 2025 وژن کے تحت سندھ منصوبوں کو شامل کرتا گو کہ اس میں سندھ کے لئے ایک منصوبہ بھی شامل نہیں ہے ، یہ این ایچ اے کی ذمہ داری ہے اور پروجیکٹ پیپلزپارٹی کا دیا ہوا ہے لیکن گذشتہ سال بجٹ میں پی ایس ڈی پی کے اس پروجیکٹ کو نکالا گیا تھا جس پر ہم نے احتجاج بھی کیا تھا اور میں نے خود تحریری طور پر مطالبہ کیا تھا کہ یہ روڈ ہمیں دینا پڑے گا، دوسری بات کہ این ایف سی پر وزیر اعظم کچھ نہ بولے سندھ کے حصہ کی کٹوتی کی گئ ہے 2015 میں پرانی این ایف سی کے بعد سے کوءئنئ این ایف سی نہی بناءئگئ اور نہ ہی کوئ میٹنگ کال کی گۂے کراچی آپریشن پر وفاق کو جو خرچ کرنا تھا اب تک ایک پاءئنہ دیسکے ھیں تھر کے اعلانات بھی محظ بیان بازی تک محدود رہے گیس بجلی کے نئے کنکشن کیا ملیں گے؟ رہی سہی گیس بجلی سے ٹھٹھہ کو محروم رکھ کر مکمل انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ ہم ایوان میں انکے پول کھولتے ہیں اور یہ انتقامن گیس بجلی بند کردیتے ھیں کئیں جگہوں سے ٹرانسفارمر ہٹا دئیے گئے ہیں متعدد گاوں اندھیروں میں ہیں، اسی طرح گیس کی صورتحال ہے ہماری اسکیمز ہمارے فنڈز سے مکمل نہ کرنے دیا جارہا ہے یہ وفاق کی شرارت ہے سندھ کو مار مارنے کے لئیے اوچھے ہتکھنڈے استعمال کرتے ہیں،سسُیء پلیجو نے کہا کہ وزیر اعظم کی تقریر صرف سیاست کی نظر ہے انھی لگتاہے کہ اس پر عمل ہو،اگر واقعی وزیراعظم صاحب سندھ سے محبت کرتے ہیں تو این ایف سی سے رقم جاری کرنے کا آپریشن پر خرچ رقم دینے سندھ کا پانی چھوڑنے اور پہلے سے بند گیس بجلی چالو کرنے کے اعلانات کرتے تو ہم انہیں سہراتے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹھٹھہ ضلع میں پیپلز پارٹی کے نئے عہدیداران کا تقرر
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ) پی پی پی کی مرکزی قیادت کی جانب سے ٹھٹھہ ضلع میں منتخب نئے عہدیداروں صدر صادق علی میمن،جنرل سیکریٹری امتیاز قریشی،انفارمیشن سیکریٹری سید محمود عالم شاھ بخاری کو مقرر کرنے کے بعد مقرر عہدیداران کا ٹھٹھہ پہنچنے پر پی پی پی ٹھٹھہ کی جاب سے مکلی باے60 پاس سے ٹھٹھہ شہر تک ایک ریلی نکالی گئجس میں سینکروں کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے عہدیداران کا شاندار استقبال کیااور پھولوں کی بارش کی ،ٹھٹھہ میں ریلی کو خطاب کرتے ہوے60 رہنماوں نے کہا کے پی پی پی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے دی گئ ذمیداریوں اور کارکنوں کی امیدوں پر پورا اترنے کے لے60 ہم مکمل کوششیں جاری رکھیں گے اور ٹھٹھہ ضلع کی عوام نے آج شاندار استقبال کرکے یہ ثابت کردیا ہے کے ٹھٹھہ ضلع پی پی پی کا گڑھ ہے اور ہمیشہ رہیگا،انہوں نے کہا کے مرکزی قیادت نے کارکنان کی خواہیش کو نظر میں رکھتے ہوے60 ہمیں منتخب کیا ہے جس کے لے60 ہم پارٹی قیادت اور کارکنان کے شکرگذار ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme