زرعی یونیورسٹی درجہ چہارم ایمپلائز ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

Published on March 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 329)      No Comments

پشاور(یوا ین پی)زرعی یونیورسٹی درجہ چہارم ایمپلائز ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر محمد ابراہیم اور جنرل سیکرٹری حاجی رحمان سمیت تمام کابینہ نے حلف اٹھا لیا ۔ حلف برداری تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ظہور احمد سواتی تھے جنہوں نے نو منتخب کابینہ سے حلف اٹھالیا ۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے رجسٹرار محمد ادریس اور دیگر بھی موجود تھے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes