ٹھٹھہ ، تین بچوں کی ماں نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کر لی واقعہ کے بعد شوہر پر سرارطور لاپتہ

Published on March 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 526)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)ٹھٹھہ کے قریب 3بچوں کی ماں نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کر لی واقعہ کے بعد بعد شوہر پر سرارطور لاپتہ ہمارے بیٹی کو اسکے شوہر نے قتل کیا ہے ورثاء کا الزام تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ سے10کلو میٹر دور چھتو چند کے علاقے میں 3بچوں کی ماہ سارا بی بی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کر لی عورت کو فوری طور پر مکلی سول اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹر وں نے اسکی موت کی تصدیق کردی ڈاکٹروں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق سارا بی بی کی موت زہریلی چیز کھانے کی وجہ سے ہوئی ہے سارا کی موت کے بعد اسکا شوہر احمد پرُ سرار طور پر لاپتہ ہو گیا ہے سارا کے ورثاء نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسکا شوہر روز لڑتا رہتا تھا اور وہ ہماری لڑکی کو سوتے وقت زہر دیکر فرار ہو گیا ہے پولیس اس واقع کی تحقیقات کر رہی ہے اور سارا کے شوہر کی تلاش میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارے ہیں پولیس نے سارا کے شوہر کے خلاف تھانے میں کیس داخل کر لیا ہے اور سارا کی میت ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题