پوکھران میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

Published on October 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 470)      No Comments

2
راجستھان(یو این پی) بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ جیگوار پوکھران گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں سوار دونوں پائلٹس نے کود کر جان بچائی۔ بھارتی میڈیا کے یہ حادثہ راجستھان کے علاقے پوکھران میں اس وقت پیش آیا جب یہ طیارہ بمباری کی ٹریننگ پر نکلا تھا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ طیارے میں سوار دونوں پائلٹس کود کر جان بچانے میں کامیاب ہو گئے جبکہ طیارہ گرنے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题