فوک گلوکار ادریس احمد جهلا کے پہلے البم کی کامیابی کے بعد دوسرے البم کی ریکارڈنگ شروع

Published on March 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 514)      No Comments

لاہور (یو این پی)میرے پہلے میوزک البم کو شائقین موسیقی نے خوب پذیرائی دی جس سے میرے حوصلے بلند ہوئے ان خیالات کا اظہار درد بھری خوبصورت آوازکے مالک فوک گلوکار ادریس احمد جهلا نے یو این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےکیا انہوں‌نے مزید بتایا کہ میں اپنے چاہنے والوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے گیتوں کو پسند کیا اور میری حوصلہ افزائی کی میرے نئے البم یاد کر مہیساں نوں روئے گی کی ریکارڈنگ ہو رہی ہے اس البم کی شاعری شاعر و پرموٹر استاد عبدالرشید. زکیر احمد بھٹی اسحاق ڈار کی ہیں اور اس کی موسیقی ترتیب دی ہے محمد تنویر عباسی نے ادریس احمد جهلا نے کہا کہ میں شکریہ ادا کرتا ہوں چوہدری نصیر احمد بڈھا پنڈ والے. محمد نواز محمد بوٹا بسرا وقاص جٹ جنهوں نے میرے ساتھ بہت زیادہ تعاون کیا ہے میں امید کرتا ہوں شائقین موسیقی کو میرا یہ دوسرا البم بھی پسند آئے گا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes